Sunday, October 25, 2020
Home Trending چوری اور چھیننے کی وارداتوں میں اضافہ: موٹر سائیکلوں میں ٹریکر لازمی لگانے...

چوری اور چھیننے کی وارداتوں میں اضافہ: موٹر سائیکلوں میں ٹریکر لازمی لگانے کی سفارش

tracker1کراچی: پولیس نے شہر میں موٹرسائیکلوں کی چوری اور جرائم کی روک تھام کے لیے سندھ حکومت سے موٹرسائیکلوں میں ٹریکر لگانے کی سفارش کردی ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی کی جانب سے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشنز کو خط بھیجا گیا ہے جس میں شہر میں رواں سال 7 ہزار سے زائد موٹرسائیکلیں چھننے اور چوری ہونے کے باعث ان پر ٹریکر لگانےکی سفارش کی گئی ہے تاکہ ان وارداتوں پر قابو پایا جاسکے۔ ایڈیشنل آئی جی کی جانب سے بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ نئی موٹر سائیکلوں میں ٹریکر لگوانے کے احکامات جاری کیے جائیں جب کہ رجسٹریشن کے وقت موٹر سائیکل میں ٹریکر لگانا لازمی قرار دیا جائے اور موٹروہیکل رجسٹریشن اتھارٹی کو اس پر عملدرآمد کا ذمہ دار بنایا جائے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...