Wednesday, October 28, 2020
Home Trending کلفٹن: ملزمان ٹریفک پولیس اہل کار سے سرکاری نائن ایم این پستول...

کلفٹن: ملزمان ٹریفک پولیس اہل کار سے سرکاری نائن ایم این پستول چھین کر فرار

traffic police1کراچی: کلفٹن کے علاقے سے موٹر سائیکل پر سوار ملزمان ٹریفک پولیس اہلکار سے سرکاری اسلحہ چھین کر فرار ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایس پی کلفٹن امجد حیات کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار ملزمان کلفٹن کے علاقے میں تعینات ٹریفک پولیس اہکار غظنفر کاظمی سے سرکاری نائن ایم ایم پستول لے کر فرار ہو گئے۔ دوسری جانب ڈی آئی جی ٹریفک پولیس امیر شیخ کا کہنا ہے کہ کسی پولیس اہلکار سے اسلحہ چھینے جانے کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ واضح رہے کہ کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کی بڑھتی ہوئی ٹارگٹ کلنگ کے بعد 2 روز قبل ہی ٹریفک پولیس اہلکاروں کو اپنی حفاظت کے لئے اسلحہ سے لیس کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ ٹریفک پولیس اہلکاروں کی حفاظت کے لئے 300 پولیس اہلکاروں کو بھی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...