Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت ٹریفک پولیس اہل کاروں نے گولیاں چلا دیں، اسلحہ چلانے کی تربیت شروع

ٹریفک پولیس اہل کاروں نے گولیاں چلا دیں، اسلحہ چلانے کی تربیت شروع

traffic police weapon1کراچی: ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد کراچی میں ٹریفک اہلکاروں کو اسلحہ چلانے کی تربیت دینے کا آغاز ہوگیا ہے۔ اب ٹریفک اہلکاروں کو بھی اسلحہ چلانے کی تربیت دی جارہی ہے، وجہ ہے دہشت گردوں اور ٹارگٹ کلرز کی بڑھتی ہوئی خوں خواری ، جو سڑکوں اور چوراہوں پر کھڑے، نہتے ٹریفک اہلکاروں کو بھی نہیں بخش رہے۔ ایسے میں اسلحہ رکھنا بھی ضروری اور چلانا بھی۔ پہلے مرحلے میں 100 ٹریفک اہلکاروں کو تربیت دی گئی، اس دوران انہیں نائن ایم ایم پسٹل اور ایم پی فائیو رائفل کے دس دس فائر کرائے گئے۔ سندھ پولیس کے ماہر نشانہ بازوں کی جانب سے دی جانے والی ٹریننگ میں اسلحہ کو لوڈ کرنے ، رکھنے ، پوزیشن لینے اور نشانہ لینے کی تربیت دی جارہی ہےتاکہ وہ اپنا تحفظ کرسکیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...