Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

ٹریفک اہل کاروں کی حفاظت کے لیے رینجرز کی مدد لینے کا فیصلہ

traffic police21کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک امیر احمد شیخ کے زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ٹریفک اہل کاروں پر ہونے والے پے در پے حملوں کے بعد سیکورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے۔ اجلاس میں ٹریفک پولیس اہل کاروں کی سیکورٹی کے لیے رینجرز کی مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے ساتھ ایک رینجرز اہل کار تعینات ہوگا۔ سادہ لباس میں ملبوس اہل کار بھی ٹریفک پولیس اہل کاروں کے ساتھ تعینات ہوں گے۔
Open chat