Thursday, October 29, 2020
Home Trending ٹریفک پولیس پر حملے، چنگ چی مافیا، کالعدم تنظیم یا گینگ وار...

ٹریفک پولیس پر حملے، چنگ چی مافیا، کالعدم تنظیم یا گینگ وار ملزمان پر شبہ

traffic police21کراچی: پولیس نے شک ظاہر کیا ہے کہ کراچی میں ٹریفک پولیس پر حملوں میں چنگ چی رکشا مافیا بھی ملوث ہوسکتی ہے۔ پولیس کی رپورٹ میں 5 مختلف گروپس کی جانب سے ٹریفک پولیس پر حملوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کی ویب سائٹ رپورٹ میں ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان اور چنگ چی رکشہ مافیا اس حملے کے پیچھے ہوسکتی ہے، لیاری گینگ وار کا سلیم چاکلیٹ گروپ یا شاہد بکک گروپ بھی یہ کارروائی کرسکتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...