Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عمر بخاری کا تبادلہ، میجرجنرل افتخار ڈی جی رینجرز سندھ تعینات

ڈی جی رینجرز سندھ عمر بخاری کو تبادلہ کردیا گیا، زرائع کے مطابق میجر جنرل افتخار کو ڈی...

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج، مظاہرے کے باعث نیشنل ہائی وے کے...

درخشاں ڈکیتی کے مدعی نے غلام مصطفی کو شناخت کرلیا

ڈیفنس مقابلے میں ہلاک سرائیکی گینگ کے سرغنہ کو درخشاں میں ہونےوالی ڈکیتی کے مدعی نے شناخت کرلیا،...

لانڈھی، بھینسوں کے باڑوں میں آتشزدگی

لانڈھی نمبر 4 کے قریب مویشیوں کے 3 باڑوں میں آگ لگ گئی، 3 بھینسیں ہلاک، آگ بجھانے...

ٹریفک قوانین آگہی واک اتوار کوکلفٹن میں ہوگی

traffic sign 3کراچی نیشنل بینک CSR ڈویژن کے زیر اہتمام سندھ ٹریفک پولیس کے اشتراک سے ٹریفک قوانین آگہی واک اتوار 14 جنوری کو صبح 9:00 بجے میکڈونلڈریسٹورنٹ سی ویو کلفٹن سے شروع ہوگی اور نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس بالمقابل مزار سید عبداللہ شاہ ؒ پر اختتام پذیر ہوگی اس موقع پر نیشنل بینک کے صدر سعید احمد ، وزیراعلی سندھ ، انسپکٹرجنرل پولیس سندھ DIGP ٹریفک عمر ان یعقوب مہناس اور شہر کی اہم شخصیات شرکت کریںگی یہ اعلان واک کے چیف آرگنائزر اویس اسد خان EVP نیشنل بینک نے کیا ۔

Open chat