شہرمیں ٹریفک کی روانی معمول سے کم، ٹریفک پولیس

traffic closeکراچی جمعہ کے روزشہر کی سڑکوں اور ٹریفک کی صورت حال پر ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک کی روانی معمول سے کم ہے اسکی وجہ سے ٹریفک پر دباؤ نہیں پڑھ رہا۔ٹریفک نرسری سےبلوچ کالونی جانےوالی سڑک کےدوٹریک پر ٹریفک چل رہاہے۔شارع فیصل نرسری سےبلوچ کالونی جانیوالی سڑک کےدوٹریک ٹریفک کیلیے بندہےجبکہ چوتھے ٹریفک پر گاڑیاں چل رہی ہے ۔ایف ٹی سی سے کالا پل جانے والی سڑک کے تین ٹریک ٹریفک کے لیے بندہیں اسکے علاوہ بلاول چورنگی جانےوالے راستےکو متبادل راستہ فراہم کردیاگیاہے،بوٹ بیسن سے سب مرین چورنگی جانے والی سڑک ، ملیرمندر،قائد آباد مرغی خانہ ، گھگھرپھاٹکٹریفک کےلیے بندہے۔منگھوپیرروڈ اور مرزا آدم خان روڈ ٹریفک کے لیے بندہے۔بوٹ بیسن،وائرلیس گیٹ،لسبیلہ جانے والی سڑکیں ٹریفک کے کھول دی گئی،سلطان آباد جانےاورآنے والی سڑک پرٹریفک بحال کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top