Monday, January 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی کامیاب کارروائی

منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی کامیاب کارروائی، بدنامِ زمانہ منشیات فروش رحیم شاہ ولد جوہر شاہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزم کے...

محمود آباد نالے پر تجاوزات کیخلاف جاری آپریشن کا 15واں روز

محمودآباد نالے پر تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کا آج 15 واں روز ہے۔ محمکہ انسداد تجاوزات حکام نے اس حوالے سے اپنے ایک...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انڈیکس میں 31 پوائنٹس کی کمی، مارکیٹ 31 پوائنٹس کی...

ترقی کے خلاف نہیں، لوگوں کا نقصان نہیں ہونے دیں گے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ نے کراچی کے صدر خرم شیر زمان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے...

ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق

ماڑی پور تھانے کی حدود جاوید بحریہ کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار 19 سالہ واجد علی جاں بحق ہوگیا جس کی لاش سول اسپتال لائی گئی، کورنگی انڈس چورنگی کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ہلاک ہونے والے شخص کو ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی شناخت 27 سالہ ابرار حسین کے نام سے ہوئی، شاہ فیصل کالونی نمبر 2میں تیز رفتار گاڑی نے سڑک عبورکرنے والے 60 سالہ وسیم ولد محمد موسی کو ٹکر ماردی اور ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہوگیا جبکہ وسیم موقع پر ہی دم توڑ گیا، پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے لئے لاش جناح اسپتال منتقل کردی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat