Sunday, November 1, 2020
Home Trending کورنگی کاز وے پر ٹریفک حادثہ، موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق

کورنگی کاز وے پر ٹریفک حادثہ، موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق

Korangi townکراچی، کورنگی میں ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کورنگی کاز وے پر تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل بے قابو ہوکر کھمبے سے ٹکرا گئی جس کے باعث موٹر سائیکل سوار نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ جو اسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق نوجوان کی شناخت شاہ رخ کے نام سے ہوئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...