Wednesday, October 21, 2020
Home Trending ملیر 15 کےقریب فائرنگ سے ٹریفک پولیس افسر جاں بحق

ملیر 15 کےقریب فائرنگ سے ٹریفک پولیس افسر جاں بحق

Target Killingکراچی، ملیرمیں مسلح ملزمان نےٹریفک پولیس اہلکارکو فائرنگ کرکےقتل کردیا۔ ڈی آئی جی ٹریفک منیراحمدشیخ کاکہناہےکہ ملزمان نےٹریفک پولیس اہلکارکوقریب سےسرمیں گولی ماری۔ملیر پندرہ کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار اے ایس آئی ذوالفقار جاں بحق ہوگیا۔ ڈی آئی جی منیراحمد شیخ کاکہناہےکہ مقتول ٹریفک پولیس اہلکار ٹرک کوروک کرکھڑا تھا کہ اس دوران ملزمان نےفائرنگ کر دی۔ اےایس آئی ذوالفقاربلٹ پروف جیکٹ پہنے ہوئےتھا۔ اس لیے ملزمان نے قریب سے سر میں گولی ماری۔ ڈی آئی جی منیر احمد شیخ کا کہنا ہے کہ واقعے سے لگتا ہے کہ کوئی ایکسپرٹ کلر تھا افسوسناک واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...