Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 4افراد جاں بحق، 10زخمی

کراچی، مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔کورنگی نمبر پانچ میں مسافر کوچ الٹنے سے دو افراد Accidentsجاں بحق اور خواتین سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت آفتاب اور طارق کے نام سے ہو ئی۔ زخمیوں کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔کورنگی میں تیز رفتاری کے باعث رکشہ ندی میں جاگرا جس کے باعث دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔کلفٹن پل پر بس کی ٹکر سے خاتون جاں بحق جبکہ ملیر ہالٹ پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔

Open chat