Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک جام، عوام مشکلات کا شکار

شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک جام، عوام مشکلات کا شکار

Karachi-Violance-Traffic-Jam-7-July-2011کراچی، شہرکے مختلف علاقوں میں ٹریفک جام ، ٹریفک پولیس کے مطابق گرومندراورنمائش سمیت اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا، ٹریفک کو ریڈیوپاکستان سے اردوبازار کی طرف موڑا جارہا ہے،ٹریفک جام ہونے کے باعث عوام کوشدید مشکلات کا سامنا ہے۔ علاوہ ازین عبداللہ شاہ غازی روڈ پربھی ٹریفک جام ہوگئی، ٹریفک حکام کا کہنا ہے کہ ٹریفک کو مزارسے 26 اسٹریٹ کی طرف موڑاجارہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...