Wednesday, October 28, 2020
Home Trending یونیورسٹی روڈ پر شدید ٹریفک جام، شہریوں کو پریشانی کا سامنا

یونیورسٹی روڈ پر شدید ٹریفک جام، شہریوں کو پریشانی کا سامنا

traffic_jam_400عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2014 کا انعقاد آج ہورہا ہے۔ نمائش میں وی آئی پی موومنٹ اور شاہراہ ہونے سے گلشن اقبال یونیورسٹی روڈ، نیو ٹاﺅن اور دیگر علاقوں میں ٹریفک جام ہوگیا جس کی وجہ سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ راشد منہاس روڈ، جوہر چورنگی اور اللہ دین پارک کے اطراف میں شدید میں ٹریفک جام ہے جس کی وجہ سے شہریوں کا شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ ٹریفک پولیس نے شہریوں کو متبادل راستہ استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...

رینجرز کا بلدیہ ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ

کراچی، سندھ رینجرزکابلدیہ ٹاون میں فری میڈیکل کیمپ، میڈیکل اسپیشلسٹ، بچوں کےماہرڈاکٹرسمیت مختلف امراض کےڈاکٹرز نےمریضوں کاچیک اپ کیا ، کیمپ...