Saturday, October 24, 2020
Home Trending پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ، ٹریفک پولیس کو مسلح کرنے کا فیصلہ

پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ، ٹریفک پولیس کو مسلح کرنے کا فیصلہ

traffic police1کراچی، پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ، ٹریفک پولیس کو مسلح کرنے کا فیصلہ۔ ڈی آئی جی ٹریفک امیرشیخ نے آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی کو ایک خط تحریرکیاجس میں انہیں ٹریفک پولیس اہلکاروں اپنی حفاظت کے لیے اسلحہ فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی سندھ نے بھی اس حوالے سے محکہ سندھ کو ایک خط ارسال کردیا ہے ہے جس کے بعد اس بات کے قومی امکانات ہیں کہ چندروز میں ہی ٹریفک پولیس اہلکاروں کو بھی اپنی حفاظت کے لیے اسلحہ فراہم کردیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...