Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم پولیس اہلکاروں نے روکنے کا اشارہ کیا تو فائر ہوگیا ، ملزمان...

پولیس اہلکاروں نے روکنے کا اشارہ کیا تو فائر ہوگیا ، ملزمان ریحان ، عامرکا بیان

police1300x160320x180کراچی، لیاقت آباد میں پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث کم عمر ملزمان کا ابتدائی ریکارڈ کرلیا ہے ۔ ملزمان ریحان اور عامر کا کہنا ہے وہ نشے میں دھت اور اسلحے کی نمائش کر رہے تھے ۔ پولیس اہلکاروں نے رکنے کا اشارہ کیا اور پھر فائر ہوگیا ۔ رواں سال28 اگست کو تھانہ سپر مارکیٹ کی حدود میں پولیس اہلکار مقصود کے قتل میں ملوث ملزمان 26 سالہ ریحان اور 16 سالہ عامر کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرلیا گیا ہے ۔ ملزم ریحان کا کہنا ہے کہ وہ نشے میں دھت تھے اور اسلحے کی نمائش کر رہے تھے ، پولیس اہلکاروں نے روکا تو فائر ہوگیا جس کے بعد وہ موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہوئے تو مقابلے میں گولی لگنے سے وہ زخمی بھی ہوا اور پھر پنجاب فرار ہوگیا لیکن کوئی محفوظ پناہ گاہ نہ ملی تو کراچی آگیا ۔ 16 سالہ ملزم عامر کا کہنا ہے کہ شادی بیاہ میں ڈانس کرتا ہے اور صرف غل غپاڑہ کرنے کیلئے اسلحے کی نمائش کی جس سے پولیس اہلکار کا قتل ہوگیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...