Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

پیپلز پارٹی کا جلسہ، شہریوں کیلئے متبادل ٹریفک پلان کا اعلان

 Karachiہفتہ 18 اکتوبر کو پیپلز پارٹی کے جلسے کے سبب ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت کے پیش نظر ٹریفک پلان کا اعلان کیا ہے۔ ٹریفک پولیس ذرائع کے مطابق آج شام سے صدر دواخانہ اور کوریڈو تھری سے خداداد کالونی فلائی اوور ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند رہے گا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق صدر دواخانہ سے خداداد کالونی فلائی اوور ہرقسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گا۔ ایم اے جناح روڈ کیپری سینما سے آگے جانے کے ٹریفک کے لیے بند رہے گا۔ ناظم آباد سے صدر یا کینٹ آنیوالی لسبیلہ چوک سے دائیں جانب نوالین، گارڈن، مکی مسجد کا راستہ استعمال کریں۔
شارع فیصل سے شارع قائدین جانیوالی رینجنٹ پلازہ، لکی اسٹار، صدر سے ایم اے جناح روڈ کا راستہ اختیار کریں۔

Open chat