Monday, January 18, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گیس کمپریشر صارفین ہوجائیں خبردار

ایس ایس جی سی کا انوکھا فیصلہ، گیس حکام نے گیس کمی کو کمپریشر کا شاخسانہ قرار دے دیا، حکام کا کہنا ہےکہ شہر...

منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی کامیاب کارروائی

منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کی کامیاب کارروائی، بدنامِ زمانہ منشیات فروش رحیم شاہ ولد جوہر شاہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ملزم کے...

محمود آباد نالے پر تجاوزات کیخلاف جاری آپریشن کا 15واں روز

محمودآباد نالے پر تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کا آج 15 واں روز ہے۔ محمکہ انسداد تجاوزات حکام نے اس حوالے سے اپنے ایک...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انڈیکس میں 31 پوائنٹس کی کمی، مارکیٹ 31 پوائنٹس کی...

ٹریفک سیکشن کے اہلکاروں نے عوامی گزر گاہ پر بسوں اور ٹرکوں کے اڈے بنوا دیئے

کورنگی کے علاقے بروکس چورنگی کے ٹریفک سیکشن نے گودام چورنگی سے کورنگی کراسنگ کو جانے والی شاہراہ پر ماہانہ لاکھوں روپے بٹورنے کے لئے عوامی گزر گاہ پر بسوں اور ٹرکوں کے اڈے بنوا دیئے۔ اسی سڑک پر قائم ٹیکسٹائل یونیورسٹی اور دیگر اداروں کی ہیوی ٹریفک کی غیر قانونی پارکنگ کے خلاف درخواستیں بروکس چورنگی ٹریفک سیکشن نے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیں۔ عوامی نمائندوں نے گودام چورنگی سے کورنگی کراسنگ کو جانے والی سڑک سے غیر قانونی پارکنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ اگر ٹریفک پولیس نے اس مسئلہ کو حل نہ کیا تو بھر پور عوامی احتجاج ہو گا اور مذکورہ شاہراہ کو ٹریفک کے لئے بند کر کے احتجاج کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat