ہل پارک کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص زندگی کی بازی ہار گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 40 سالہ عبدالصمد موقع پر ہی دم توڑ گیا، لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا