ملیر کے علاقے مہران ٹائون میں ٹریفک حادثے میں 12 سالہ بچہ جاں بحق، ریسکیو ذرائع کے مطابق تیز رفتار گاڑی نے سڑک کراس کرتے بچے کو روند ڈالا، شدید زخمی بچے کو اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ دم توڑ گیا، بچے کی شناخت نہیں ہوسکی۔