نیوکراچی صبا سینما کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی، ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، زخمی اور لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا، فی الحال جاں بحق کی شناخت نہیں ہوسکی