Thursday, February 25, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

حسین طلعت،افتخار اور آصف نے کراچی کنگز سے فتح چھین لی

پی ایس ایل6، اسلام آباد یونائٹیڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو شکست دے دی، 197 رنز کے ہدف کے تعاقب...

کیا کورونا ختم ہوگیا، 15 مارچ سے مزارات،سینما کھولنے کا اعلان

نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سینٹر کے اجلاس میں اہم فیصلے، 15 مارچ سے شادی کی انڈور تقریبات کی اجازت، پی ایس یل میں شائقین کی...

اسلام آباد کےخلاف شرجیل کا لاٹھی چارج،55گیندوں پرسنچری

 کراچی کنگز کے بلے بازوں کر اسلام آباد یونائٹیڈ کے بالرز پر لاٹھی چارج،3 وکٹوں پر 196 رنز بنالئے، مہمان ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ...

 کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی

 کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی، میزبان کراچی کنگز کی اوپنر پارٹنر شپ 175 رنز تک پہنچ گئی،اس سے...

حادثے میں بچہ جاں بحق،موسی کالونی میں ایک شخص کی خودکشی

شفیق موڑ کے قریب ٹریفک حادثےمیں ایک بچہ جاں بحق جبکہ موسیٰ کالونی میں ایک شخص نے خودکشی کرلی، ریسکیو ذرائع کے مطابق شفیق موڑپیٹرول پمپ کے قریب تیز رفتار گاڑی نے دو بچوں کو ٹکر ماردی جس سے 13 سالہ شاہ زیب جاں بحق جبکہ  10 سالہ زخمی ہوگیا، دونوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا دوسری طرف موسی کالونی پھول والی گھر میں گھر میں اقبال نامی شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا، ذرائع کے مطابق خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، لاش اسپتال منتقل کردی گئی،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here