واقعہ مچھ کےخلاف شیعہ کمیونٹی کے احتجاج کے باعث شہر میں بدترین ٹریفک جام، ذرائع کے مطابق مچھ میں ہزارہ برادری کے 11 افراد کو قتل کئے جانے کے خلاف شیعہ کمیونٹی کے نمائش چورنگی، کامران چورنگی، ابوالحسن اصفہانی روڈ، پاورہائوس چورنگی پر دھرنے آنے اور جانے والے دونوں ٹریفک بند، گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں، ایم ڈبلیو ایم کے رہنمائوں کا کہنا ہے کہ ہمارے مطالبات منظور نہ کئے گئے تو شہر بھر میں احتجاج کی کال دے دیں گے