قیوم آباد چورنگی پر ٹریفک پولیس اور شہریوں میں تلخ کلامی، شہریوں نے پولیس اہلکاروں کا گھیرائو کرلیا، ٹریفک پولیس اہکار کو جان بچانے کےلئے چوکی میں پناہ لینے پڑ گئی، شہریوں نے چوکی کا گھیرائو کرلیا، دیگر پولیس اہلکار رفوچکر ہوگئے، شہری اور ٹریفک پولیس میں لڑائی کے باعث کورنگی کراسنگ، قیوم آباد چورنگی، اختر کالونی سگنل اور دیگر شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں،