Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں کاروبار عید الاضحی: 10 خصوصی ٹرینوں کی رعایتی پیشگی بکنگ تقریباً مکمل ہو...

عید الاضحی: 10 خصوصی ٹرینوں کی رعایتی پیشگی بکنگ تقریباً مکمل ہو گئی

EidTrainکراچی: پاکستان ریلویز کی جانب سے عید کے موقع پر خصوصی ٹرینوں کی بکنگ تقریبا مکمل ہوگئی ہے ۔ عید کے موقع پر 10 خصوصی ٹرینیں چلائی جارہی ہیں ،جن کے کرائے میں 25 فیصد کمی کا اعلان پہلے ہی کیا جا چکا ہے ۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق پاکستان ریلویز نے عید کے موقع پر کراچی ،لاہور،راولپنڈی اور کوئٹہ سے10 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا تھا ۔ خصوصی ٹرینوں کی ایڈوانس بکنگ کراچی سے 99 فیصد ، لاہور سے 80 فیصد اور کوئٹہ سے 95 فیصد ہوچکی ہے۔ ریلویز ہیڈ کوارٹرز میں وفاقی وزیر کی سربراہی میں اجلاس میں خصوصی ٹرینوں کے بارے میں اطمینان کا اظہار بھی کیا۔عید خصوصی ٹرینوں کے کرایہ میں 25 فیصد رعائت کا اعلان بھی کیا جاچکا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...