Sunday, January 24, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ادارہ نورحق، سعید غنی کی سراج الحق سے ملاقات

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی ادارہ نور حق آمد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات، ذرائع کے مطابق سعید غنی نے ملاقات میں...

سندھ حکومت کا شاپنگ مالز مالکان کےلئے بڑا فیصلہ

 سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، ہفتے بھر رات گئے تک تمام شاپنگ مالز کو کھلے رہنے کی اجازت، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے...

مراد علی شاہ اور علی زیدی کے وزیراعظم کو خطوط

جمعہ کے روز کراچی انسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے مابین ہونےوالی تلخ کلامی...

شہر بھر میں 24 گھنٹے کےلئے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

آٹھ دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک کھلے رہیں...

شہرقائد میں صبح سے معطل ٹرین سروس بحال ہوگئی

train-aکراچی شہرقائد میں صبح سے معطل ٹرین سروس بحال ہوگئی، احتجاج کے باعث ریلوے نے کراچی میں ٹرین آپریشن معطل کر رکھا تھا، لاہورسے کراچی جانے والی تمام ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک لیا گیاتھا۔ٹرین سروس پاکستان ایکسپریس کے انجن پر پتھراؤ کے بعد معطل کی گئی تھی، جس کے بعد لاہور سے کراچی جانے والی تیز گام کو ملیراسٹیشن پر روک لیا گیا تھا۔ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سروس بحال ہونے کے بعد پنجاب سے آنے والی قراقرم ایکسپریس کئی گھنٹے تاخیر سے کینٹ اسٹیشن پہنچ گئی، مذکورہ ٹرین کو صبح 11 بجے کینٹ اسٹیشن پہنچنا تھا۔ٹرینیں پہنچنے پر کینٹ اسٹیش پر موجود مسافروں نے خوشی میں نعرے بلند کیے، ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ملیر 15میں احتجاج کے باعث قراقرم ایکسپرس کو لانڈھی پر روکا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat