Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں کاروبار کراچی سے اسلام آباد ’’بزنس ٹرین‘‘ کااعلان، کرایہ 5 ہزار مقرر

کراچی سے اسلام آباد ’’بزنس ٹرین‘‘ کااعلان، کرایہ 5 ہزار مقرر

train mehran expressaکراچی: پاکستان ریلوے نے 15 مئی 2015ء سے اسلام آباد، کراچی، اسلام آباد، ائر کنڈیشنڈ بزنس ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔ ٹرین میں کھانا، ناشتہ، چائے، انٹرنیٹ اور اخبار مفت ملیں گے جبکہ ٹرین کا کرایہ فی کس 5 ہزار روپے ہوگا۔ واضح رہے کہ زیادہ کرائے کے باعث ٹرین ناکام ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کیونکہ اس وقت معمول کے حالات میں کراچی اسلام آباد فضائی سفر 8 ہزار تک میں ہو سکتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...