Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں کاروبار اسلام آباد ۔ لاہور ۔ کراچی : جدید گرین لائن ٹرین سروس...

اسلام آباد ۔ لاہور ۔ کراچی : جدید گرین لائن ٹرین سروس کا آغاز

greenline train1کراچی: شہر قائد سے اسلام آباد اور لاہور کے لیے آج سے گرین لائن مکمل ائرکنڈیشنڈ ٹرین کا آغاز ہوگا۔ پاکستان کی اس جدید ترین ٹرین میں وائی فائی سمیت جدید سہولیات بھی میسر ہوں گی جبکہ کھانا پینا بھی مفت فراہم کیا جائے گا۔ ٹرین میں اسٹینڈرڈ بیڈنگ کی سہولت بھی ہو گی اور دوران سفر استعمال کی اشیاء کا ایک پیک بھی دیا جائے گا ۔ اور مزے کی چیز ، گرین لائن ٹرین میں چلے گا وائی فائی بھی ۔ گرین لائن ٹرین روزانہ سہ پیر سوا تین بجے اسلام آباد کے مارگلہ اسٹیشن سے روانہ ہو گی۔ لاہور پہنچے گی رات ساڑھے 8 بجے اور یہاں سے روانہ ہو گی 9 بجے ، پھر خانیوال، بہاولپور،روہڑی، حیدر آباد سے ہوتی ہوئی اگلےدن سہ پہر اڑھائی بجے کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن پہنچے گی۔گرین لائن ٹرین کا راول پنڈی ، اسلام آباد سے کراچی تک کرایہ ہو گا ساڑھے 5 ہزار روپے اور 3 سال سے 10 سال تک کے بچوں کے لیے 4 ہزار 130 روپے۔ لاہور سے کراچی تک کرایہ ہو گا 5 ہزار روپے جب کہ 3 سال سے 10 سال تک کے بچوں کے لیے 3 ہزار 750 روپے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...