Tuesday, October 20, 2020
Home Trending 3نومبر کو7سال قبل بھی اسی مقام پر 2ٹرینوں میں تصادم ہواتھا

3نومبر کو7سال قبل بھی اسی مقام پر 2ٹرینوں میں تصادم ہواتھا

train-accidenکراچی، جمعہ گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں کا تصادم،3نومبر2009ء کے حادثے کی یاد تازہ کرگیا،7سال قبل بھی اسی مقام پر علاقہ اقبال ایکسپریس اور مال گاڑی کا تصادم18قیمتی جانیں لے گیا۔ دونوں حادثوں میں ایک چیز مشترک ہے کہ ٹرین کو سرخ سنگل نہ دینا ۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...