Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ملیر، لانڈھی میں 2افراد ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

ملیر، لانڈھی میں 2افراد ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

karachi Mapشہر میں احادثات واقعات میں 2افراد ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئے ۔لانڈھی کے علاقے قذافی ٹاون میں ریلوے لائن مین پل کے نیجے ٹرین کی زد میں آکر 50سالہ شخص جاں بحق ہوا تاہم تاحال متوفی کی شناخت نا ہوسکی ۔جبکہ ملیر سٹی تھانے کی حدود ملیر 15میں ٹرین کی زدمیں آکر 45سالہ بشارت احمد ولد منصور احمد جاں بحق ہوگیا متوفی کی لاش کو ضابطہ کی کارروائی کے بعد ایدھی سرد خانے منتقل کر دیا گئی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

توہین رسالت،جماعت اسلامی کا کل کراچی میں احتجاج کا اعلان

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں کل احتجاج کا اعلان، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم...

اسٹیل ٹاون، پولیس کی بڑی کارروائی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹیل ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہری سے لوٹ...

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی...

فیس بک نے ’پڑوس سروس‘ پرغورشروع کردیا

فیس بک نے پڑوس کے علاقوں اور وہاں موجود سروس کے تعارف کے لیے ایک نئی سہولت پر غور شروع کردیا،...