Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ایم کیو ایم کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا میں مبتلا

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، سینیٹر عتیق شیخ نے چند روز قابل نجی اسپتال میں طبی...

رینجرز کارروائیوں میں 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

سندھ رینجرز کی گلشن اقبال اور شاہ فیصل کالونی میں کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان محمد اختر ،سدھیر احمد...

سندھ میں فنڈجاتا ہے لگتا نظر نہیں آتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار،جھیلوں اور شاہراہوں کے اطراف درخت لگانے کا حکم، اس موقع پرچیف جسٹس نے سخت ریمارکس...

جعلی نوٹ چلاتے خاتون گرفتار،نقلی 2 ہزار روپے برآمد

کورنگی کراسنگ کے قریب مارکیٹ میں جعلی نوٹ چلاتے ہوئے خاتون گرفتار، ہزار ہزار کے دو نقلی نوٹ بھی برآمد، پولیس کے مطابق ابراہیم...

کراچی تا اسلام آباد نان اسٹاپ تیز رفتار ٹرین چلانے کا فیصلہ

train mehran expressaکراچی: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اسلام آباد اور کراچی کے درمیان نئی ٹرین چلانے کا اعلان کردیا۔ جدید ترین سہولیات سے آراستہ اس نان اسٹاپ ٹرین کا آغاز مئی کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔ اس فاسٹ ٹرین کا نام ابھی تجویز نہیں کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے ریلوے پولیس میں 100 نئے کانسٹیبلوں کی بجائے 20 انسپکٹرز اور 49 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کی نئی بھرتیوں کا بھی اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ان کی سلیکشن کے لیے 100 فیصد میرٹ کو یقینی بنایا جائے گا۔ حکومت کو ریلویز پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کی تجویز کی سمری بھجوا دی ہے۔ امید ہے 20 فیصد اضافے کی منظوری مل جائے گی۔

Open chat