سی این جی مہنگی کرنے کیخلاف ٹرانسپورٹرز کا ہڑتال کا اعلان

transportکراچی، سی این جی کی قیمت میں اضافے کے خلاف کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے کل سے ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری کا کہنا ہے کہ سی این جی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد بسیں چلانا ممکن نہیں، کرایوں میں اضافے کی بات بعد میں طے کریں گے۔ پمپس مالکان ہلکے ہلکے قیمتیں بڑھاتے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ سی این جی فی کلو پر 20 روپے کا اضافہ کیاگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top