Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت صو با ئی اور ریجنل ٹرا نسپورٹ اتھا ر ٹی کے ملا...

صو با ئی اور ریجنل ٹرا نسپورٹ اتھا ر ٹی کے ملا ز مین کی عید کی تعطیلا ت منسو خ

sindh governmentصو با ئی وزیر برا ئے ٹرا نسپو ر ٹ و ما س ٹرا نزٹ میر ممتا ز حسین جکھرا نی نے عید الضحیٰ کے مو قع پر پبلک ٹرا نسپو ر ٹ میں زیا دہ کرا یو ں کی وصو لی پر ضابطے کے لئے صو با ئی ٹرا نسپو ر ٹ اتھا ر ٹی اور ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرا نسپو ر ٹ اتھا ر ٹی کے تما م ملا ز مین کی عید کی چھٹیاں منسو خ کر دی ہیں۔صو با ئی وزیر نے سیکریٹری صوبائی ٹرا نسپو ر ٹ اتھا ر ٹی اور سندھ کے تما م ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرا نسپو ر ٹ اتھا ر ٹیز کے سیکریٹریز کو سختی سے ہدا یا ت جا ری کیں ہیں کہ مقا می انتظا میہ ،ٹریفک پو لیس ،ڈسٹرکٹ پو لیس اور مو ٹر وے پو لیس سے را بطے میں رہیں اور سرکاری کر ایو ں پر ہر صو ر ت میں عمل درآ مد کر وا یا جا ئے اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی کو تا ہی بر دا شت نہیں کی جا ئے گی ۔ صو با ئی وزیر ٹرا نسپو ر ٹ نے ہدا یا ت جا ری کیں کہ اس سلسلے میں انہیں رو زا نہ کی بنیا د پر رپو ر ٹ پیش کی جا ئے ۔

وا ضح ر ہے کہ عوا م کو عید الضحیٰ کی تعطیلا ت کے مو قع پر سہولیا ت فرا ہم کر نے اور ان اور شکا یا ت کے ازا لے کے لئے صو با ئی وزیر اور ریجنل ٹرا نسپو ر ٹ کے تما م دفا تر عید الضحیٰ کی تعطیلا ت کے دورا ن کھلے رہیں گے اور عوا م زیا دہ کرا یو ں کی شکا یا ت کی صو ر ت میں کسی بھی وقت مندر جہ ذیل افسرا ن سے را بطہ کر سکتے ہیں ۔ سیکریٹر ی پی ٹی اے کرا چی ،سندھ غضنفر علی قا در ی 0300-2477890©;سیکریٹری آر ٹی اے کرا چی مشہد علی شہانی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...