شہر قائد کی پبلک ٹرانسپورٹ میں کرونا ایس او پیز کی کھلی خلاف ورزی، نہ ماسک استعمال کیا جارہا ہے اور نہ سماجی فاصلہ رکھا جا رہا ہے، کراچی کی کسی بھی شارع پر ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے کے لئے کوئی انتظامات نہیں ہیں۔