نجی انشورنس کمپنی کا کراچی کی بسوں میں سفر کرنےوالوں کےلئے بیمہ اسکیم کااعلان، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سردار اویس شاہ کا کہنا تھا کہ سفری بیمہ اسکیم کا اعلان ان شہریوں کے لئے ہے جو بسوں میں سفر کرتے ہیں اس اسکیم کا اطلاق جہاز اور ریل کے مسافروں پر نہیں ہوگا،