Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت ترکی کے 2 شہری کراچی سے لاپتا: ملک بھر میں تلاش کرنے کا...

ترکی کے 2 شہری کراچی سے لاپتا: ملک بھر میں تلاش کرنے کا حکم

karachiکراچی: ترکی کے لاپتا ہونے والے 2 شہریوں کو ملک بھر میں تلاش کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایک ہفتہ قبل ترکی کے دو شہری کراچی میں لاپتا ہو گئے تھے جن کو ملک بھر میں تلاش کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ دونوں غیر ملکیوں کی سندھ بھر میں تلاش جاری ہے جبکہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں شہری عمر سیرین اور گوبٹ زیر حراست نہیں ہیں، ان کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...