ماہ اکتوبر میں صنعتی پیدوار میں 2٫4 فیصد جبکہ سالانہ طور پر 2٫5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ترک محکمہ شماریات نے ماہ اکتوبر کے حوالے سے صنعتی پیدوار انڈکس کے نتائج کو آشکار کیا ہےاس کے مطابق اکتوبر میں صنعتی پیداوار انڈیکس میں پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 2.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ غیر ایڈجسٹڈ شدہ صنعتی پیداواری اشاریہ میں بھی سالانہ بنیادوں پر 3.1 فیصد اضافہ ہوا۔ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں موسم اور کیلنڈر ایڈجسٹڈ کے مطابق صنعتی پیداوار میں 2.4 فیصد اضافہ ہوا ہے
ترکیہ۔ صنعتی پیدوار انڈکس میں اضافہ
0
Previous article
Next article