Sunday, February 28, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 6 وکٹوں سے ٹھکانے لگادیا

پی ایس ایل سیزن 6 میں آج ہفتے کے روز ہونے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو6 وکٹوں سے...

بہت خاص عورت (مہوش کرن)

ہر سال کی طرح اس بار بھی مارچ کا مہینہ اور 8 تاریخ کو عالمی یومِ خواتین قریب ہے۔ یقینا اس بار بھی عورت...

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائٹیڈ 118 رنز پر بکھر گئی

پاکستان سپر لیگ کے آج کے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم 118 رنز پر ڈھیر، اس طرح رواں سال پی ایس...

ذمے داری کی بوری (بلال شیخ)

اہل کے کندھے پر ذمے داری کی بوری تھی اورمنتقلی کا وقت قریب آ رہا تھا۔ اسے وقت سے پہلے ایک اہل کندھے کو...

کراچی والوں کےلئے خوشخبری، ترک قونصلیٹ کاافتتاح

کراچی والوں کے لئے خوش خبری، ترکی نے اپنا قونصلیٹ کھول لیا، شہر قائد کے باسیوں کو ویزے اورکاروباری لین دین میں آسانیاں، ترک وزیرخارجہ میلوث چاوش اولو نے قونصلیٹ کا افتتاح کیا، اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے تاجر اور صنعت کار ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں، تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی موجود تھے

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here