یواے ای سے قرض کی دوسری قسط ایک ارب ڈالرموصول

dollersکراچی متحدہ عرب امارت سے قرض کی دوسری قسط کے ایک ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہوگئے۔یواے ای کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر فراہم کیے جانے ہیں جن میں سے دو ارب ڈالر موصول ہوچکے ہیں جبکہ مزید ایک ارب ڈالر آئندہ ماہ ملنے کا امکان ہے۔اس کے علاوہ چین سے بھی دو ارب ڈالر اگلے ہفتے ملنے کی توقع ہے۔یو اے ای سے ایک ارب ڈالر ملنے کے بعد پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر 15 ارب 96 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top