Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

مقامی عدالت میں ملزم عبید کے ٹوکی شناختی پریڈ، گواہ منحرف ہوگیا

crimeکراچی کی مقامی عدالت میں عزیز آباد سے گرفتار ملزم عبید کے ٹو کی شناختی پریڈ کرائی گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو گواہ منحرف ہوگئے۔ملزم عبید کے ٹو کو پولیس اور رینجرز کے سیکیورٹی حصار میں سٹی کورٹ لایا گیا۔ جس کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ علی سلمان کی موجودگی میں اے ایس آئی شہباز قتل کیس میں ملزم کی شناختی پریڈ کرائی گئی لیکن گواہ نے ملزم کو شناخت نہیں کیا۔ رینجرزحکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنا کام پورا کیا لیکن گواہ ڈر گیا ہے۔ دوسری جانب ملزم کی بہن اور اہلیہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ عبید کو بے گناہ مقدمات میں پھنسایا گیا ہے۔ ملزم عبید کے ٹو کو رینجرز نے نائن زیرو پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا تھا۔ ملزم دس اپریل تک ایف بی ایریا پولیس کی تحویل میں ہے۔

Open chat