Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، لاک ڈاؤن والے علاقوں میں...

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، اسٹاک ایکسچینج میں 377 پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس کی 337 پوائنٹس کے اضافے سے 42...

النور سوسائٹی میں صحافی کو لوٹ لیا گیا

تھانہ سمن آباد کی حدود النور سوسائٹی بلاک 19 میں ڈکیتی کی واردات، صبح سویرے نیوز ون ٹی وی کے نیوز پروڈیوسر اور پی...

شہر قائد میں پولٹری کی قیمتیں بے قابو

شہر قائد میں پولٹری کی قیمتیں بےقابو، مرغی کا گوشت 380 سے 400 روپے فی کلو اور زندہ مرغی 250 روپے میں فروخت ہورہی...

فہیم فاروقی قتل کیس: عینی شاہد نے عبید کے ٹو کو شناخت کرلیا

obaid k21کراچی: 2005ء میں عزیز بھٹی تھانے کی حدود میں فہیم فاروقی نامی شخص کو قتل کرنے والے عبید کے ٹو کو عدالت میں گواہ نے شناخت کرلیا۔ ملزم عبید کے ٹو کو رینجرز نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار کیا گیا تھا۔ عبید کے ٹو کو سٹی کورٹ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا جہاں گواہ نے عبید کے ٹو کو شناخت کیا۔ عبید کے ٹو کو سخت سیکورٹی میں پولیس اور رینجرز نے عدالت میں پیش کیا۔

Open chat