Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں کاروبار یوفون کی مضحکہ خیز آفر ، 1440منٹ کے دن کے لئے 7ہزار...

یوفون کی مضحکہ خیز آفر ، 1440منٹ کے دن کے لئے 7ہزار منٹ کا پیکج

7000minکراچی، مسابقت کے دوڑ میں کچھ حماقتیںبھی سرزد ہو جاتی ہیں ، ایسا کچھ کیا ہے یو فون نے اپنی لوکیشن بیسڈ آفر میں جس میں کمپنی کی جانب سے اپنے ملتان کے صارفین کو ایک دن میں 7ہزار منٹس کا پیکج فراہم کیا ہے جو کہ 7روپے99پیسے جمع ٹیکس میں حاصل کر کے یو فون ، پی ٹی سی ایل اور وی فون پر کالز کرنے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں ۔

24گھنٹے میںاگر مسلسل ایک ایک منٹ کی نئی کال کی جائے تو بھی14سو40سے زائد منٹس خرچ نہیں کئے جا سکیں گے ، البتہ پیکج تمام منٹس استعمال کرنے کی ایک صورت یہ ہو سکتی ہے کہ صرف سیکنڈز کی بات کی جائے ، لیکن اس صورت میں ہر نئی کال کرنے پر صارف کوکال سیٹ اپ چارجز کی مد میں 10پیسےجمع ٹیکس کمپنی کو ادا کرنا ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اٹارنی جنرل کا جزائر کیس کے پر بیان

اٹارنی جنرل کا سندھ اور وفاق کے درمیان جاری جزائرتنازے پر بیان دیا

کیپٹن صفدر کی گرفتاری, بلاول بھٹو نے مریم نوازسے اپنی والدہ کا بدلہ لیا

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے لگتا ہے بلاول بھٹو...

پی آئی اے طیارہ حادثہ، متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، پہلے مرحلے میں پانچ...

12 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان

کراچی:سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری...