Friday, October 23, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی ایس ایم ایس کی مفت ڈیلیوری رپورٹ، یوفون نے شروع کر دی...

ایس ایم ایس کی مفت ڈیلیوری رپورٹ، یوفون نے شروع کر دی

smsکراچی، ایس ایم ایس کی ڈیلیوری رپورٹس تو صرف ان کو یاد ہو گی جن صارفین نے ہزاروں روپے ادا کرکے جی ایس ایم سم خریدی تھیں،ایس ایم ایس پیکجز کی بھرمار بھی نہیں ہوتی تھی اور ہر میسج بھیجے جانے کے بعد ایک پیغام موصول ہوتا تھا کہ آپ کا پیغام وصول کر لیا گیا ہے اور اگر کسی وجہ سے ایس ایم ایس نہ پہنچ سکے تو بھی پیغام آتا جاتا تھا کہ میسج ڈیلیور نہیں ہوا۔لیکن کمپنیوںنے نیٹ ورک پر لوڈ اور دیگر بہانے بنا کر یہ مفت سروس ختم کردی تھی اور اس پر بھی چارجز لگا دئےے گئے تھے ۔
مسابقت کی دوڑ میں یوفون نے ایک بار پھر اپنے صارفین کے لئے مفت ایس ایم ایس ڈیلوری سروس شروع کر دی ہے ، یعنی جس کو ایس ایم ایس بھیجا جائے گا تو وہ پیغام وصول ہوتے ہی یو فون صارفین کو تصدیقی پیغام موصول ہو جائے گا ۔ یو فون کا کہنا ہے کہ اس سہولت کو حاصل کرنے کے لئے صرف ایس ایم ایس سیٹنگ میں جا کر ڈیلیوری رپورٹ آن کر لیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...