Saturday, October 31, 2020
Home Uncategorized آن نیٹ اور آف نیٹ منٹس انٹر نیٹ کے ساتھ ، یو...

آن نیٹ اور آف نیٹ منٹس انٹر نیٹ کے ساتھ ، یو فون سپر کارڈ

ufone
یوفون نے ایک بار پھر اپنی نوعیت کا منفرد ’ یوفون سپر کارڈ‘ متعارف کروادیا ہے۔ صارفین بلاتشویش پورا مہینہ اس کارڈ کو ٹاک ٹائم ، مفت میسجز اور 2G+3G انٹرنیٹ کیلئے استعمال کر سکیں گے۔

سپر کارڈ کو لوڈ کر کے یوفون کے کسٹمرز یوفون ، وی فون اور پی ٹی سی ایل نمبرز پر ایک ہزارمنٹس، تمام لوکل موبائل نیٹ ورکس پر 150 منٹس ، ایک ہزار ایس ایم ایس اور تمام 2G اور3G صارفین ایک ہزارایم بی موبائل انٹرنیٹ حاصل کرسکیں گے۔ اس آفر کا سب سے دلچسپ عنصر یہ ہے کہ اس آفر کو ایک کارڈ لوڈ کر کے حاصل کیا جا سکتا ہے جس میں تمام ٹیکسزشامل ہیں جبکہ کوئی سبسکرپشن چارجز بھی نہیں ہیں جس کا مطلب ہے کہ بیلنس کا حساب لگانے کی بھی کوئی جھنجھٹ نہیں ہے۔ یہ آفر U لوڈ کے ذریعے بھی حاصل کی جاسکتی ہے۔
یو فون کی اس پیش کش کے بارے میں تیمور فیض چیمہ ، جی ایم مارکیٹنگ ، یوفون نے کہا : ©”جدید آفرز فراہم کرنا اور اپنے کاروبار کے تمام پہلوﺅں میں صارفین کو مقدم رکھنا یوفون کا نصب العین ہے ، ہم نے ہمیشہ کسی پریشانی کے بغیر اور قابل برداشت پیکجز فراہم کئے ہیں ، جیسے ©”سپرکارڈ”ہے جس کی بدولت ہمارے صارفین پائیں گے سکون مہینہ بھر اور اعتماد کے ساتھ ملک کی سب سے بہترین ٹیلی کام سروس مہیا کرنے والے کا انتخاب کرسکیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...