میگامنی لانڈرنگ،عمیرایسوسی ایٹس کامالک دبئی سے گرفتار

arrest 4کراچی میگا منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ عمیر ایسوسی ایٹس کے مالک محمد عمیر کو دبئی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ملزم محمد عمیر کے بینک اکاؤنٹ میں اربوں روپے منتقل گئے تھے اور عمیر کا نام 20 مرکزی ملزموں میں شامل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top