Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

ورلڈ کپ میں ناقص ایمپائرنگ کا تنازع ایک بار پھر کھڑا ہوگیا

worldcup 2015aکینبرا: آئی سی سی ورلڈ کپ میں ناقص امپائرنگ کے حوالے سے نیازتنازعہ سامنے آگیا جب امپائرزکی جانب سے مناسب سگنل نہ دیئے جانے پر لاکھوں شائقین یہ بات سمجھ ہی نہ سکے کہ افغان بالر سمیع اللہ شنواری کو بالنگ سے کیوں روکا گیا ہے جن کی میگا ایونٹ میں اولین شرکت بالنگ کے اعتبار سے سات گیندیں پھینکنے تک محدود رہ گئی۔ گزشتہ روز بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں افغان میڈیم پیسر سمیع اللہ شنواری کو بالنگ کے دوران ڈینجر ایریا میں دوڑ نے پر بالنگ سے روک دیا گیا۔

Open chat