body-2.jpg

ڈیفنس،فائرنگ سے آن لائن ٹیکسی سروس کاڈرائیورقتل

کراچی ڈیفنس میں فائرنگ کرکے آن لائن ٹیکسی سروس کریم کے ڈرائیور کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت سلیم کے نام سے ہوئی، جن کا تعلق سرگودھا سے ہے اور ان کی لاش جس کار سے برآمد ہوئی اس کا رجسٹریشن نمبر BGV-846 ہے۔پولیس نے بتایا کہ لاش، جس کار سے برآمد کی […]

parliament-house.jpg

اپنوں کو ہی گراں گزری ہے(شیخ خالد زاہد)

کسی ملک کی سالمیت اور استحکام کامعیشت کے ساتھ ساتھ دارومدار اس کے محکمہ خارجہ اور داخلہ کی حکمت عملیوں پرمنحصر ہوتا ہے۔ دور حاضر میں جہاں ایک طرف اسلحہ کی دوڑ لگی ہوئی ہے جدید اور مہلک ہتھیار بے دریغ بنائے جا رہے ہیں اور جہاں طاقتور کو اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنا ہوتا […]

19-12-2018.jpg

بین الاقوامی کتب میلے کاافتتاح صوبائی وزیرتعلیم کریں گے

کراچی کنونیئر کراچی بک فیئر اویس مرزا،عزیز خالد ،وقار متین خان اوراعجاز شاہ نے چندلمحات قبل پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ 14واں بین الاقوامی کتب میلے کی افتتاحی تقریب جمعہ کو ہوگی جس میں وزیرتعلیم سندھ سردارعلی شاہ شرکت کریں گے،انہوں نے کہاکہ میلہ 21دسمبرسے شروع ہوکر25دسمبرتک جاری رہے گا،جس میں مفت […]

wajahat-mqm.jpg

ایم کیوایم کے رہنمااوررکن سندھ اسمبلی انتقال کرگئے

کراچی ایم کیوایم کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی محمد وجاہت انتقال کر گئے ہیں ۔ محمد وجاہت لانڈھی کے حلقے پی ایس 94 سے سندھ اسمبلی کے رکن تھے جو گزشتہ شب انتقال کر گئے ہیں ۔ ان کی نماز جنازہ دارالعلوم کورنگی میں ادا کی گئی اور تدفین کورنگی نمبر ایک قبرستان میں […]

ایم کیو ایم (پاکستان) کے جنرل ورکرز اجلاس کی تیاریاں مکمل، شام کو شروع ہوگا

کراچی، متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) محمودآباد ٹائون کے جنرل ورکرز اجلاس کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ اجلاس کا آغاز  شام 7بجے بمقام عیدگاہ چوک، منظورکالونی نزدشالیماربیکری یوسی2محمودآبادٹاون میں ہوگا۔ جنرل ورکرز اجلاس سے ایم کیوایم (پاکستان) کے کنوینر ڈاکٹر محمد فاروق ستار و اراکین رابطہ کمیٹی خطاب کریں گے۔

ضلع کورنگی میں بچوں کو پولیوسے بچائوکے قطرے پلائے گئے

کراچی، اسسٹنٹ کمشنر ڈسٹرکٹ کورنگی عبدالغفار شیخ ، معروف سماجی رہنما خرم شہزاد نے پولیو مہم کو کامیابی سے چلانے پر تمام پولیو ورکرز کے کام کو سراہا اور شاباش دی۔ اس موقع پر کورنگی کے عوام نے پولیو مہم میں بھر پور حصہ لیا اور بڑھ چڑھ کر اپنے 5سال سے کم عمر بچوں […]

پاکستان مخالف نعرے کسی صورت قبول نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

کراچی، پاکستان کے خلاف بیان دینے والے شخص کے خلاف حکومت کارروائی کررہی ہے،پاکستان مخالف نعرے کسی صورت قبول نہیں کیے جائیں گے۔ضرب عضب کے باعث کراچی میں دہشت گردی کے واقعات میں74جبکہ بھتا خوری میں95 فیصد کمی آئی ان خیالات کا اظہارڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ نے پریس بریفنگ کے دوران […]

ایم کیو ایم لندن کے رہنماء سمیت 5 افراد گرفتار

کراچی میں ایم کیو ایم لندن کے رہنماءساتھی اسحاق ایڈوکیٹ سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، دوسری جانب اورنگی اور گارڈن فوارہ چوک کے قریب پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلا ک جبکہ 3ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیےگئے ہیں.پولیس کے مطابق اسحاق ایڈوکیٹ کو سندھ ہائی کورٹ سے واپس اپنے گھر […]

traffic-close.jpg

شہرمیں ٹریفک کی روانی معمول سے کم، ٹریفک پولیس

کراچی جمعہ کے روزشہر کی سڑکوں اور ٹریفک کی صورت حال پر ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک کی روانی معمول سے کم ہے اسکی وجہ سے ٹریفک پر دباؤ نہیں پڑھ رہا۔ٹریفک نرسری سےبلوچ کالونی جانےوالی سڑک کےدوٹریک پر ٹریفک چل رہاہے۔شارع فیصل نرسری سےبلوچ کالونی جانیوالی سڑک کےدوٹریک ٹریفک کیلیے بندہےجبکہ چوتھے […]

Top