Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے بی اے ، بی کام پرائیویٹ کے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی...

بی اے ، بی کام پرائیویٹ کے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان

karachi-universityکراچی: جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیے کے مطابق بی اے،بی کام اوربی او ایل پرائیویٹ کے رجسٹریشن فارم اور امپروومنٹ آف ڈویژن بی اے،بی کام اور بی ایس سی کے لیے فارم جمع کرانے کی تاریخ کااعلان کردیا گیا ہے۔ جامعہ کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ طلبا اپنے رجسٹریشن فارم 3ہزار 4سو روپے فیس کے ساتھ12 اکتوبر تک سلورجوبلی گیٹ جامعہ کراچی پر جمع کراسکتے ہیں۔ مضمون کی تبدیلی کیلئے بھی انہی تاریخوں میں 7سو روپے فیس کے ساتھ فارم جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...

منگھو پیر: دیومالائی داستان سے سائنس تک

منگھوپیر کراچی کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔ مصروف، بے ترتیب اور تیزی سے پھیلتے ہوئے شہر کے شمالی حصے...

اسٹیل مل کی 100 ارب روپے مالیت کی زمین سندھ کو واپس کردی گئی

پاکستان اسٹیل کی 100 ارب روپے مالیت کی زمین واگزار کرا کر سندھ کو واپس کی گئی، نیبچیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب)...