جامعہ کراچی کا آفیشل فیس بک پیج کانوٹی فکیشن جاری

Karachi-Universityکراچی جامعہ کراچی کے ترجمان نے کہا کہ جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے فیس بک پیج ’ ’یونیورسٹی آف کراچی ٹائمز ۔کے یوٹائمز‘‘ (KU-Times)کو جامعہ کراچی کا آفیشل پیج ڈکلیئر کرنے کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے اور مذکورہ پیج کا لنک www.facebook.com/kutimes/ ہے اور مذکورہ لنک کو جامعہ کراچی کی آفیشل ویب سائٹwww.uok.edu.pk پر بھی اپ لوڈ کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top