Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے نیب نے جامعہ کراچی سے جامعہ کراچی کا حساب اورریکارڈ مانگ لیا

نیب نے جامعہ کراچی سے جامعہ کراچی کا حساب اورریکارڈ مانگ لیا

Karachi-University-UOK-BA-Part-2-Result-2014-2013کراچی، نیب نے جامعہ کراچی کی انتظامیہ سے سال 2009 اورسال 2010 میں ہونے والی بھرتیوں کا ریکارڈ مانگا ہے۔ مذکورہ سالوں میں دائس چانسلرڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی کے دورمیں دیے گئے ٹینڈرز سے متعلق بھی تفصیلات طلب کی گئیں ہیں۔ نیب نے جامعہ کراچی انتظامیہ سے گھوسٹ ملازمین اورغیرحاضررہنےو الے ملازمین کی فہرست بھی طلب کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شاہ فیصل میں6سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی

کراچی:شاہ فیصل میں6 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی، پولیس کے مطابق زیادتی میں ملوث13سالہ لڑکےکوحراست میں لیا گیا ہے،بچی کا میڈیکل کروایا...

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت...

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی