Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے جامعہ کراچی،پانچ طلبہ کے داخلے جعلی مارکس شیٹ کی بناء پر منسوخ

جامعہ کراچی،پانچ طلبہ کے داخلے جعلی مارکس شیٹ کی بناء پر منسوخ

Karachi-Universityکراچی، جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر خالد عراقی کے اعلامیہ کے مطابق شعبہ امتحانات جامعہ کراچی سے تصدیق کرانے پرماسٹرز / ڈپلومہ (ایوننگ پروگرام)برائے سال 2016-17 کے05 طلبہ کی مارکس شیٹ جعلی ثابت ہوئی جس کی بناء پر ان کے داخلے فوری طور پر منسوخ کردیئے گئے ہیں۔جن طلبہ کے داخلے منسوخ کئے گئے ہیں، ان میں شعبہ انگریزی کے شاہنوازرئوف ولد عبدالرئوف کھوکھر فارم نمبر2118 ،ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنسز کی آمنہ عباس بنت محمد عباس فارم نمبر 713،پبلک ایڈمنسٹریشن کے محمد احد اظہر ولد محمد اظہرفارم نمبر 588 ،اکنامکس کے ارسلان احمد خان ولد عبدالحمید خان فارم نمبر 1519 جبکہ کراچی یونیورسٹی بزنس اسکول کے قاسم خان ولد گلزار خان فارم نمبر 895 شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...